انٹرنیٹ پرسعودی عرب جدہ سے اردو میں نشریات براہ راست سننے کا وقت ***سعودی عرب میں سہ پہر 3:00 سے 6:00 بجے تک**پاکستان میں شام 5:00 بجے سے 8:00 بجے تک**ہندوستان میں شام 5:30 بجے سے 8:30 بجے تک**بنگلہ دیش میں شام 6:00 سے 9:00 بجے تک**اس کے علاوہ یہ نشریات ریڈیو پر سننے کیلئے وقت اور فریکوئنسی **سعودی عرب میں سننے والوں کیلئے**سعودی عرب وقت کے مطابق 3:30 سے 5:00 بجے تک**جدہ میں ایف ایم 2۔96**ریاض میں ایف ایم 2۔97**دمام میں ایف ایم 6۔103**اس کے علاوہ پاکستان بھارت بنگلادیش اور باقی ممالک میں سننے کیلئے ریڈیو فریکوئنسی**21 میٹر بینڈ شارٹ ویو 13775 میگا ہرٹز پر